17 فروری 2014 - 20:30
ایک مصری عیسائی نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین وقف کردی ہے

ایک مصری عیسائی نے اس ملک میں مسلمانوں کی مسجد کی تعمیر کے لیے ۲۲۰میٹرکا ایک پلاٹ وقف کردیا ہے۔

ابنا: ایک مصری عیسائی شخص "نادررامزالعسال" نے ادیان کے مابین اتحادووحدت دکھانے کے لیے مصرکے صوبہ اسیوط میں واقع سلام گاوں میں مسجد کی تعمیر کے لیے ۲۲۰میٹرکا پلاٹ وقف کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ میں مسجد میں جانے کے لیے لمبا فاصلہ طے کرنے کے لیے مجھے مسلمانوں کی تکلیف کومحسوس کیا کرتا تھا اورمیں نے مسلمانوں سے اپنی محبت اوربھائی چارگی کوثابت کرنے کے لیے یہ اقدام کیا ہے۔قابل ذکرہے کہ مساجد کے علاوہ بعض کلیسابھی دہشتگردانہ حملوں سے محفوظ نہیں ہیں۔

.......

/169